نماز پیشیں

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد، دن کے وقت کی اول نماز، مراد، نماز ظہر، نیز نماز اشراق۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد، دن کے وقت کی اول نماز، مراد، نماز ظہر، نیز نماز اشراق۔